“
”
ہمیں چاہیے کہ تمام آئمہ علیہم السلام کی زندگیوں کو ملا کر ایک ایسے انسان کی زندگی فرض کر لیں جس نے ڈھائی سو سال عمر پائی ہو، اور جو 11 ہجری سے لے کر 260 ہجری تک ایک ہی منزل کی سمت مسلسل گامزن رہا ہو۔ یوں اس عظیم اور معصوم زندگی کا ایک ایک عمل قابل فہم اور لائقِ توجیہ ہو جائے گا۔
شہید آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای
کتاب کو دیکھیں
Loading Timeline...
در صدائے رہبری
کتاب کے چند ابواب شہید آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کی زبانی

“
”
شہید آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای
کتاب میں سٗنیں